اللہ پاک کی قدرت کے سامنےطاقتور بھی بے بس ،امریکہ کے وہ طیارے جو ایٹمی دھماکے سے بھی تباہ نہیں ہوسکتے، اچانک تباہ ہوگئے
useless atomic bomb aeroplane america

امریکی محکمہ دفاع کے پاس کل چار ای فور بی بوئنگ طیارے ہیں جنہیں اتنا مضبوط اورطاقتور بنایاگیا ہے کہ یہ ایٹمی دھماکے کا مقابلہ بھی کرسکتے ہیں

لیکن چند ہفتے قبل آنےوالے شدید طوفان نے ان طاقتور طیاروں کو نہ صرف ناکارہ بنایا دیا بلکہ اب یہ رن وے پر سٹارٹ ہونے کے قابل بھی نہیں رہے ۔1970کی دھائی میں تیار کئے جانے والے ان طیاروں کو "اڑتے کمانڈ سینٹر کہا جاتا ہے کیونکہ ایٹمی جنگ کی صورت میں یہ ملک کی اہم ترین شخصیات کو تحفظ فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتےہیں۔ یہ طیارے فضاء میں ایندھن بھرنے کی صلاحیت رکھتےہیں ،کئی دن تک زمین پر اترے بغیر پرواز جاری رکھ سکتے ہیں، امریکی محکمہ دفاع کے اعلیٰ ترین حکام کے سفر کےلئے بھی یہی طیارے استعمال کئے جاتے ہیں۔ان طیاروںکے نقصان سے امریکہ کو ستر لاکھ ڈالر سے ایک کروڑ ڈالر تک پاکستانی ایک ارب روپے کا نقصان پہنچا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں