امریکہ کی پابندیاں ، یہ ہوئی نا بات ، چین نے بھی دھماکے دار اعلان کردیا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
united states china

چین نے امریکہ کی جانب سے چینی سرمایہ کاریپر پابندیاں عائد کرنے پر اپنی گہرئی تشویش کا اظہار کیا ہے

ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی وزارت تجارت کے ترجمان گائوفینگ نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کا چین کی کمپنی آنٹ فنانشل پر پابندیاں عائد کرنا انتہائئی تشویشناک اقدام ہے انہوں نے کہا کہامریکہ سکیورٹی سلامتی کے نام پر غیر ضروری اقدامات کر رہا ہے جو کہ دونون ممالک کے درمیان تعلقات میں تنائو کا باعث ہو سکتے ہیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں