ترک وزیر خارجہ کا مشکل وقت میں ساتھ دینے پر وزیراعظم اورپاکستان کے عوام کا شکریہ
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
turkish president prime minister

ترک وزیر خارجہ نے جمہوریت کی حمایت کرنے پر پاکستان عوام اور وزیراعظم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا ہے۔

پولیس ،جمہوریت پسند فوج اور عوام نے حکومت کیخلاف سازش کو ناکام بنا دیا،فوج میں شامل غداروں کو ختم کر دیں گے : طیب اردگان  وزیراعظم ک معاون خصوصی طارق فاطمی نے ترک وزیر خارجہ کو ٹیلی فون کیا اور فوجی بغاوت کو ناکام بنانے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام ترک حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں اور ترک حکومت اور جمہوری اداروں کے ساتھ اظہاری یکجہتی کرتے ہیں۔
ترک وزیر خارجہ نے جمہوریت کی حمایت کرنے اور مشکل وقت میں ساتھ دینے پر وزیراعظم اور پاکستان کے عوام کا شکریہ ادا کیا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں