سعودی شاہی خاندان کے سینئر رکن شہزادہ بندر بن خالد عبدالعزیز انتقال کرگئے
senior member prince monkey bin khalid abdul aziz saudi royal family death

سعودی شاہی خاندان کے سینئر رکن شہزادہ بندر بن خالد عبدالعزیز انتقال کرگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق شہزادہ بندر بن خالد عبیرکے گورنر شہزادہ فیصل بن خالد کے بڑے بھائی تھے۔پاکستان سمیت دنیا بھر کے سربراہان اور اہم شخصیات نے شہزادہ بندر بن خالد عبدالعزیز انتقال کے انتقال پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیاہے ۔مرحوم شہزادہ بندر بن خالد عبدالعزیز کو سعودی عرب کی طاقتور ترین شخصیات میں شمار کیا جاتاتھا۔وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے بھی شہزادہ بندر بن خالد عبدالعزیز گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیاہے ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں