سعودی فرمانروا نے بیت المقدس بارے بڑا اعلان کر دیا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
saudi declared

بین الاقوامی قراردادوں کے مطابق مسئلہ فلسطین کا منصفانہ حل تلاش کرنا ضروری ہے

سعودی شاہ کی فلسطینی صدر سے فون پر گفتگو، حمایت پر محمود عباس کا اظہارتشکر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے کہا ہے کہ ہم اپنےاس پختہ مؤقف پر قائم ہیں کہ القدس فلسطین کا دارالحکومت ہے ، بین الاقوامی قراردادوں کے مطابق مسئلہ فلسطین کا ایک منصفانہ حل تلاش کرنا اشد ضروری ہے ، فلسطینی صدر محمود عباس نے بھرپور حمایت پر سعودی فرمانروا سے اظہار تشکر کیا، شاہ سلمان نے مزید کہا کہ فلسطینی عوام کے قانونی حقوق کا تحفظ بھی یقینی بنانا ہو گا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں