صدر مستعفی،وجہ انتہائی شرمناک
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
reason president resign

 جنوبی افریقا کے صدر جیکب زوما کرپشن اسکینڈلز ،معیشیت کی بد حالی کے الزامات کے باعث مستعفی ہو گئے ہیں

تفصیلات کے مطابق صدر کی پارٹی نے انہیں استعفی دینے کےلئے 48 گھنٹے کی ڈیڈ لائن دی تھی۔اور کہا گیا تھا کہ گر عہدہ نہ چھوڑا تو انکے خلاف پارلیمنٹ میں تحریک عدم اعتماد لائی جائے گی جبکہ مقررہ مدت سے پہلے ہی وہ مستعفی ہو گئےحکمران جماعت نیشنل کانگریس نے ان پر عہدہ چھوڑنے کےلئے دبائو ڈالا تھا

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں