پاکستان اورقطرکامشترکہ وزارتی کمیشن کااجلاس،تیل وگیس کی تلاش کے لئے منصوبے شروع کرنے پراتفاق
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
qatar gas oil pakistan

پاکستان اورقطر کے درمیان مشترکہ وزارتی کمیشن کااجلاس ہوا جس میں تیل اورگیس کی تلاش کے لئے مشترکہ منصوبے شروع کرنے پراتفاق کیا گیا ہے۔

پاکستان اور ترکی کے مشترکہ وزارتی کمیشن کے  اجلاس میں قطری وفدکی قیادت وزیرصنعت وتوانائی ڈاکٹرمحمدبن صالح السدانے کی جبکہ پاکستانی وفدکی جانب سے وزیرپٹرولیم شاہدخاقان عباسی نے اجلاس کی قیادت سنبھالی۔ مذاکرات میں تجارت،توانائی،صنعت اورتعلیم کے شعبوں پرتبادلہ خیال کیا گیا جبکہ پاکستان سے ایک لاکھ افرادی قوت کو قطربھجوانے پربھی بات چیت ہوئی۔مشترکہ وزارتی کمیشن کے اجلاس میں قطرمیں سی این جی سٹرکچر کے لیے تعاون بڑھانے پربھی اتفاق کیا گیا ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں