سعودی عرب سے افسوسناک خبرآگئی، اہم شہزادہ انتقال کرگیا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
prince died saudi arabia

سعودی شاہی خاندان کے سینئر رکن شہزادہ بندر بن خالد عبدالعزیز انتقال کرگئے۔

 شہزادہ بندر پیر کو دنیا فانی سے رخصت ہوگئے جن کی نمازجنازہ اسی روز عصر کے بعد اداکی گئی۔ شہزادہ بندر بن خالد عبیرکے گورنر شہزادہ فیصل بن خالد کے بڑے بھائی تھے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں