دبئی جانے سے قبل شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں ، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
news dubai

دبئی سفاری پارک کو دنیا کے بڑے اوربہترین سفاری پارکوں میں سے ایک سمجھا جاتاہے ، یہاں پر سالانہ ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کی بڑی تعداد آتی ہے ۔

تاہم اس کی ٹکٹ خریدنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں مگر اب سفاری پارک کی انتظامیہ نے دو ہفتوں کے لیے اس پارک کی ٹکٹ بالکل مفت کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سفاری پارک انتظامیہ نے اپنی ویب سائٹ پر 12 دسمبر سے لیکر اگلے دو ہفتؤں تک سفاری پارک کی سیر مفت کر دیا ہے ۔یہ پیشکش "سافٹ لنچ" کے موقع پر دی جارہی ہے ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں