پڑوسی ملک سے میزائل حملہ ، سعودی عرب میں جانی نقصان ہوگیا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
missile attack saudi arabia

یمن سے میزائل حملے میں سعودی عرب میں ایک شخص جاں بحق اور ایک بچی سمیت دوافرادزخمی ہوگئے ہیں ۔
 یمن سے فائرہونیوالا میزائل جنوبی سعودی عرب کے صوبہ جزان کے رہائشی علاقہ توال میں آگرا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک بچی اور اس کا والد زخمی ہوگئے ۔بتایاگیاہے کہ مرنے اور زخمی ہونیوالے تمام افراد یمنی شہری تھی جو سعودی عرب میں مقیم تھے ۔ توال گاﺅں سعودی یمن سرحد سے قریباً دوکلومیٹر کے فاصلے پر ہے ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں