39فوجی ممالک کااتحاد ۔۔۔۔
kingdom of saudi arabia contract invitation raheel sharif

جنرل(ر) راحیل شریف نے کیا جواب دیا ؟ ایسی خبر آگئی کہ دنیا میں تہلکہ مچ گیا

واضح رہے کہ گذشتہ روز آرمی چیف سعودی عرب کی دعوت پرسعودیہ پہنچ گئے تھے۔ ان کے اعزاز میں سعودی عرب میں خصوصی تقریب منعقد کی گئی ۔ راحیل شریف اسلامی فوج میں دفاعی مشیر کے طورپر تقری کا امکان ہے ۔اس کے علاوہ سابق آرمی چیف کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیاگیا ہے ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اسلامی فوج میں راحیل شریف کا ابتدائی کنٹریکٹ 2سال کا ہوگا۔واضح رہے کہ سابق آرمی چیف کونیٹو افواج کے سربراہ سے بھی زیادہ معاوضہ کی پیشکش ہوچکی ہے ۔ تفصیلات کے مطابقاطلاعات کے مطابق سابق آرمی چیف نے اسلامی ملٹری اتحاد کی ذمہ داری سنبھالنے کے لیے رضا مندی کا اظہار کردیا ہے، یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ رکن ممالک کی تعداد 34سے بڑھ کر 39ہوگئی ہے ۔ جن میں سعودی عرب اور پاکستان سمیت متعدد ممالک شامل ہے

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں

متعلقہ خبریں