دبئی کے ولی عہد نےاونچی بلڈنگ سے چھلانگ لگا کر سب کو حیران کردیا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
jumped high building dubai

دبئی کے حکمران شیخ محمد راشد کے بیٹے شیخ ہمدان بن محمد بند راشد کو دبئی کے شہری "فاز" کے نام سے جانتے ہیں ، مگر ان کی ایک اور پہچان یہ بھی ہے کہ وہ دنیا بھر کی سیاحت کےساتھ ساتھ اڈوینچر کے بڑے شوقین ہیں

 کبھی اونچے پہاڑوں کی ٹریکنگ ،ہوائی جہاز سے چھلانگ لگانے کے ساتھ بہت ساری نئی ایکٹویٹیز کرنا ان کا پسندیدہ مشغلہ ہے ۔اسی مشغلے کو گزشتہ روز نئی جہت بخشی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق شیخ ہمدان نے دبئی مرینا کی اونچی عمارت سے رسی کی مدد سے "زپ لائن " کے ذریعے نیچے اتر کر سب کو حیران کر دیا 

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں