مقبوضہ بیت المقدس پر قبضہ کرنے کا سوچنے والوں کو مستقبل میں چھپنے کیلئے ایک درخت بھی نہیں ملے گا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
jerusalem president turkey

 ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس پر قبضہ کا سوچنے والے ذہن نشین کر لیں کہ مستقبل میں انہیں چھپنے کیلئے ایک درخت بھی نہیں ملے گا۔

دارالحکومت انقرہ میں کاروباری شخصیات اور تاجروں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اردوان نے کہا کہ ٹرمپ کے اعلان نے امریکہ کو نہتے فلسطینیوں کی اسرائیلیوں کے ہاتھوں خون ریزی کا حصہ دار بنا دیا ہے ہم امریکی فیصلے کو تسلیم نہیں کرتے اور نہ کبھی تسلیم کریں گے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں