مسلمان زائرین عمرے کی ادائیگی کے ساتھ سیاحتی ویزہ بھی حاصل کر سکیں گے
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
jeddah umrah saudi arabia

جدہ شہر کے سیاحتی اور ثقافتی ورثے کے ڈائریکٹر محمد العماری نے گفتگو کرتے ہوئے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ ممالک جن کو ان کے ملک تک رسائی حاصل ہے ان ممالک کے حاصل کر سکتے ہیں جس کو بعد از وہ سیاحتی ویزے کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے مسلمان بعد ازعمرہ کے ساتھ سیاحتی ویزہ بھی حاصل کر سکتے ہیں یعنی عمرے کی ادائیگی کے بعد وہ لوگ سیاحتی ویزے پر گردونواح جا سکتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ہر کوئی مسلمان سیاحتی ویزہ حاصل کر سکتا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ سیاحتی ویزے کی مدت زیادہ سے زیادہ 30دن ہو گی۔سعودی کمیشن کے چیئر مین شہزادہ سلطان بن سلمان نے کہا ہے کہ اسی سال بعد ازعمرے سیاحتی ویزہ جاری کرنے کا اعلان کیا جائے گا ۔جبکہ پہلے حصے میں 65ممالک کو اس کی اجازت دی گئی ہے اور پھر بعد میں دوسرے ممالک کو اجازت دینے کے حوالے سے باقاعدہ اعلان کیا جائے گا ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں