ایران پر عالمی اقتصادی پابندیاں لگنے کی صورت میں سعودی عرب نے بھارت کو تیل دینے کی پیشکش کردی۔
بھارت نے سعودی عرب کی جانب اس آفر کو خوش آمدید کہتے ہوئے شکریہ ادا کیا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان میں قائم سعودی سفارت خانے کے ساتھ متعدد بار رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی۔ ایران پر امریکی پابندیوں کی صورت میں مشکلات کا سامنا ہوگا۔