مسجد الحرام میں نابیناؤں کے لئے کس چیز کا انتظام کر دیا گیا جان کرآپ کے دل بھی خوشی سے جھوم اٹھیں گے
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
haram news blind

مسجد الحرام کی انتظامیہ نے نابیناوں کیلئے سفید چھڑی کا انتظام کر دیا ۔

مسجد الحرام اور مسجد نبوی شریف کی جنرل پریذیڈنسی نے نابیناؤں کے لئے سفید چھڑی تقسیمکرنے کا منصوبہ بنایا ہے جبکہ معذوروں کی نگہداشت کیلئے خصوصی یونٹ قائم کیے گئے ۔ادارے کے ڈائریکٹر فیصل الجودی نے بتایا کہ گیٹ نمبر 68کے بالمقابل جائے نماز تک نابیناؤں کو سفید چھڑی کے ذریعے پہنچانے کا بندوبست کیا گیا ۔واضح رہے کہ حال ہی میں اس ادارے نے بولنے والی گھڑی بھی تقسیم کی جس کی بدولت نابیناؤں کو اوقات نماز شروع ہوجانے کا علم ہوجاتا ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں