شاہ سلمان کے حکم پر ’حدیث نبوی کمپلیکس‘ کے قیام کا فیصلہ
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
hadis nabvi pbuh decision shah salman

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے’خادم الحرمین الشریفین کمپلیکس برائے حدیث نبوی‘ کے نام سے ایک نیا ادارہ قائم کرنے کا حکم دیا ہے

 جس میں احادیث نبوی پر جامع انداز میں کام کیا جائے گا۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ’حدیث نبوی الشریف کمپلیکس‘ کا قیام مدینہ منورہ میں عمل میں لایا جائے گا۔ ادارے کو چلانے کے لیے علما کونسل قائم کی جائے گی اور ممتاز شیوخ الحدیث اس کے رکن ہوں گے۔ اس کے چیئرمین اور ارکان کا تقرر براہ راست مملکت کے فرمانروا کی طرف سے کیا جائے گا۔ابتدائی طور پرسعودی علماء کونسل کے رکن الشیخ محمد بن حسن آل الشیخ کو علمی کونسل کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں