بھارت سے آنے والے لہسن سے متعلق انتہائی خوفناک انکشاف۔۔کہیں آپ کے گھر میں بھی یہی لہسن استعمال نہیں ہو رہا؟؟؟
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
garlic india

بھارت سے کیمیکل لگے لہسن کی دآمد، سکندر حیات نے خبر کا نوٹس لے لیا ، تحقیقات ، ذمہ دار افسران کیخلاف کارروائی کی یقین دہانی

 وفاقی وزیر خوراک و تحقیق سکندر حیات بوسن نے کہا ہے کہ میڈیا میں کیمیکل لگے لہسن کی بھارت سے درآمد بارے خبر کا سخت نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے کی پوری طرح چھان بین کررہے ہیں اور ہماری اطلاعات کے مطابق بھارت سے جو ٹرک آئے ہیں ان میں سے ایک ٹرک کے اندر کیمیکل لہسن کی موجودگی کا شعبہ ہے اس کو وہی روک دیا گیا ہے ۔ وفاقی وزیر نے یقین دہانی کرائی ہے کہ اس معاملے کی مزید تحقیقات کی جائینگی اور وزارت ذمہ دار افسران کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائے گی

 

 

 

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں