امریکی الیکشن میں شاید یہودیوں نے مداخلت کی ہو:روسی صدر
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
elections russia america

روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ امریکا کے صدارتی انتخاب میں روس نہیں شایدیہودیوں نے دخل اندازی کی ہو،جب تک کسی نے روسی قوانین کی خلاف ورزی نہ کی ہو روس کی حکومت اسے سزا نہیں دے سکتی۔

روسی صدر نے کہا کہ ممکن ہے مداخلت کرنیوالوں کے پاس گرین کارڈ ہو یا امریکا نے اس کام کیلئے انہیں رقم دی ہو؟جب تک کسی نے روسی قوانین کی خلاف ورزی نہ کی ہو روس کی حکومت اسے سزا نہیں دے سکتی۔انہوں نے کہا کہ یوکرائنیوں یایہودیوں نے 2016کے صدارتی انتخاب میں دخل اندازی کی ہوگی۔روس صدر نے صحافیوں سے سوال کیا کہ انہوں نے یہ فیصلہ کیوں کیاکہ روسی حکام نے اسکی اجازت دی ہوگی؟دخل اندازی کرنے والوں کی روسی شہریت تھی تو اسے بھی چیک کیا جانا چاہیے ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں