ڈونلڈ ٹرمپ کی ملکیت ٹرمپ ٹاور کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا، نقصان کا خدشہ
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
donald trump tower fire

 نیویارک میں امریکی صدر کی ملکیت ٹرمپ ٹاور میں آگ لگ گئی۔ ٹرمپ ٹاور میں صبح سویرے عمارت کے بالائی حصے میں نصب ایئر کنڈیشنڈ اور ہیٹنگ سسٹم میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے پوری منزل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، آتشزدگی کےباعث کثیر المنزلہ عمارت دھویں سے بھر گئی۔

اس واقعے میں ابتدائی طور پر دو افراد کو زخمی حالت میں نکالا گیا ہے ۔ امریکی صدر اکثر اس عمارت کو رہائش گاہ کے طور پر استعمال کرتے رہتے ہیں۔ ٹرمپ ٹاور میں صبح سویرے عمارت کے بالائی حصے میں نصب ایئر کنڈیشنڈ اور ہیٹنگ سسٹم میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے متعلقہ منزل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، آتشزدگی کے باعث کثیر المنزلہ عمارت دھویں سے بھر گئی۔ اس واقعے میں ابتدائی طور پر دو افراد کو زخمی حالت میں نکالا گیا ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں