ٹرمپ انتظامیہ نےکس ملک کے دو لاکھ باشندوں کو امریکہ سے نکالنے کا اعلان کر دیا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
donald trump millions announced

ٹرمپ انتظامیہ نےکس ملک کے دو لاکھ باشندوں کو امریکہ سے نکالنے کا اعلان کر دیا

 ٹرمپ انتظامیہ نے امریکہ میں کام کرنے والے ایل سلواڈور کے دو لاکھ باشندوں کو ملک سے نکالنے کا اعلان کر دیا۔ 2001ء میں ایل سلواڈور میں زلزلہ کی تباہ کاریوں کے بعد امریکہ نے انسانی بنیادوں پر ایل سلواڈور کے شہریوں کو ملازمتیں دی تھیں۔ ٹرمپ انتظامیہ نے کہا ہے کہ دو لاکھ افراد کے ورک پرمٹ منسوخ کر دیئے جائیں گے۔ انتظامیہ نے وارننگ دی ہے کہ ایل سلواڈور کے باشندے 18 ماہ کے اندر امریکہ چھوڑ دیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں