دنیاکی خوبصورت ترین ڈینٹسٹ جس سے علاج کروانے کےلئے آپ دانتوں کوخود ہی کیڑا لگا ڈالیں گے
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
doctor philippines treatment

دانت کی تکلیف کی اذیت وہی سمجھ سکتے ہوں جنھیں یہ درد برداشت کرنا پڑ ا ہو۔ایسے لوگ تودعا مانگتے ہیں کہ دشمن کو بھی ایسی تکلیف نہ ہو۔

لیکن جب ڈینٹسٹ ایسی ہو کہ چہرے پر نگاہ پڑنے کے بعد پلکیں جھپکانے کو بھی د ل نہ کرے تو شاید بہت سارے لوگ بنا تکلیف کے ہی علاج کی غرض سے پہنچ جائیں گے۔ فلپائن کی ایک خاتون ڈینٹسٹ مرجان نصیری بھی ایک ایسی ہی حسین پری ہے۔ جس کے حسن پر فریفتہ ہوتے ہوئے کئی لوگ تکلیف کا بہانہکرکے علاج کرانے آجاتے ہیں۔ مرجان نصیری ایک ایرانی نژاد حسین ڈینٹسٹ ہے جو فلپائن میں رہائش پذیر ہے ۔ اور اپنا کلینک بنا رکھا ہے۔ اپنی متوفی والدہ کا خواب پورا کرتے ہوئے ڈینٹسٹ بننے والی مرجان نصیری جانتی ہیں کہ ان کے پاس آنے والے کئی مرد خود ساختہ مریض بن کر چند لمحے ان کے قریب ہونے اور انھیں دیکھنے کا شرف حاصل کرنے آتے ہیں۔ لیکن وہ چاہتی ہیں کہ ان کی وجہ شہرت ان کا حسن نہیں بلکہ ان کے کام کا معیار ہو جس کو زوال نہیں آئے گا۔مرجان نصیری کو اس وقت دنیا کی سب سے خوبصورت ڈینٹسٹ کہا جارہا ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں