غرور کا سر ہمیشہ نیچا ہوتا ہےایسی خبر جس نے ہندوستانیوں کو رلا دیا
cry news head indian

ریو اولمپک گیمز کے ویمنز ہاکی ایونٹ میں ہالینڈ، امریکا اور برطانیہ نے فتوحات کی ہیٹ ٹرک مکمل کر لی۔

بھارتی ٹیم شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئی۔گروپ اے کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے ا سپین کو 2۔1، جرمنی نے جنوبی کوریا کو 2۔0 اور ہالینڈ نے چین کو 1۔0 گول سے شکست دی۔گروپ بی میں آسٹریلیا نے بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 6۔1 گولز سے زیرکیا۔ برطانوی ٹیم نے ارجنٹائن کو قابو کیاجبکہ امریکا نے جاپان کو 6۔1 سے ہرا کر تین فتوحات کے ساتھ گروپ میں ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جما لیا ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں