جس کا خدشہ تھا وہی ہوگیا، تشویشناک خبر آگئی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
come news sacared

مقبوضہ کشمیر کی اندھیر نگری میں قابض افواج کا چوپٹ راج جاری ہے۔ حریت رہنما سید علی گیلانی اور میر واعظ عمر فاروق کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا۔

حریت رہنماؤں کو اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب وہ سابق حریت لیڈر شیخ عبد العزیز کی یوم شہادت پر ایک ریلی کی قیادت کر رہے تھے۔ شیخ عبد العزیز کو بھارتی افواج نے 2008 میں ایک مظاہرے کے دوران گولی مار کر شہید کر دیا تھا۔ دوسری جانب مارچ کو ناکام بنانے کے لیے قابض افواج نے مزار شہداء تک جانے والے تمام راستوں کو رکاوٹیں کھڑی کر کے بند کر دیا۔ قابض افواج نے علی مسجد میں نماز ظہر کی اجازت بھی نہیں دی جس کی وجہ سے کشمیریوں نے سڑکوں پر ہی نماز ظہر ادا کی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں