آسٹریلیا کا ' 12 سالہ وزیراعظم'
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
child australia prime minister

آسٹریلیا اپنے ' 12سالہ وزیراعظم' سے لاعلم

کیا کسی ملک میں 12 سال کا بچہ وزیراعظم بن سکتا ہے ؟ مگر آسٹریلیا میں تو ایسا ہوگیا کم از کم آن لائن انسائیکلوپیڈیا یعنی وکی پیڈیا کی لسٹ میں تو شامل ہو ہی گیا۔ جی ہاں واقعی ایسا حیرت انگیز واقعہ پیش آیا اور 12 سالہ اورلے فینیلون نے اپنے نام کے پیچھے وزیراعظم کا عہدہ دیکھنے کے لیے کسی نہ کسی طرح خود کو وکی پیڈیا پر آسٹریلیا کے وزرائے اعظم کی فہرست میں شامل کردیا۔ تو جیسا سب مانتے ہیں کہ وکی پیڈیا معلومات کا خزانہ ہے تو اورلے فیلون آسٹریلیا کا 30 واں وزیراعظم قرار پا یا مگر صرف 2 دن کے لیے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں