کیلیفورنیا : یوٹیوب کے ہیڈ آفس میں فائرنگ،3 افراد زخمی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
california office youtube

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سین برونو میں یوٹیوب کے ہیڈ آفس میں سفید فام مسلح خاتون کی فائرنگ کے نتیجے میں 3افراد زخمی ہوگئے ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مشتبہ حملہ آور خاتون ہلاک ہو گئی ۔پولیس نے علاقے کو گھیرےمیں لے لیا۔ شہریوں کو عمارت سے دور رہنے کی ہدایت کردی۔فائرنگ کے بعد یو ٹیوب ہیڈکوارٹر کو بندکردیا گیا۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیاجن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔فائرنگ ایک سفید فام خاتون نے کی۔عمارت میں موجود ملازمین نے ٹوئیٹ کر کے بتایا کہ مختلف جگہوں پر چھپ کر اور کمروں میں بند کر کے جانیں بچائیں

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں