الہ آباد ہائی کورٹ کے احاطہ میں مسجد بچانے کیلئے انتظامیہ کی سپریم کورٹ میں اپیل
babri masjid india supreme court

الہ آباد ہائی کورٹ کی مسجد کو3 مہینے میں ہٹانے کے فیصلے کیخلاف مسجد انتظامیہ نے سپریم کورٹ میں اپیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مسجد انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہائی کورٹ کی مسجد سنی سینٹرل وقف بورڈ میں درج ہے اور یہاں 1981سے باقاعدہ نماز ہو رہی ہے۔ ایسے میں مسجد کو قانونی طور سے بچانے کی پوری کوشش کی جائیگی۔ معروف قانون دان اور سینئر ایڈووکیٹ روی کرن جین ہائی کورٹ کی مسجد کا مقدمہ سپریم کورٹ میں لڑیں گے۔الہ آباد ہائی کورٹ کی مسجد کے وجود کی قانونی لڑائی اب لمبی کھینچنے والی ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں