بغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑی کی سڑک پر ٹکر، اتنا زیادہ نقصان ہوگیا کہ پوری دنیامیں تہلکہ برپاہوگیا، یہ بھی ہوسکتا ہے کسی نے سوچا بھی نہ تھا
autopilot car died accident

’اوبر‘ کی ایک خودکار گاڑی نے پیدل سڑک عبور کرتی 49سالہ ایلین ہرزبرگ نامی خاتون کو ٹکر مار دی

بغیر ڈرائیور چلنے والی کاروں کو روایتی کاروں کا محفوظ تر متبادل قرار دیا جا رہا تھا لیکن گزشتہ روز اس خودکار گاڑی نے بھی پہلی بار ایسا حادثہ کر ڈالا ہے کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست ایریزونا کے شہر ٹیمپے میں ٹیکسی سروس ’اوبر‘ کی ایک خودکار گاڑی نے پیدل سڑک عبور کرتی 49سالہ ایلین ہرزبرگ نامی خاتون کو ٹکر مار دی جس سے اس کی موت واقع ہو گئی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں