روہنگیا مسلمانوں کے چند دیہاتوں کو خالی کرایا،اس حوالے سے امریکی دعوؤں پر شکوک و شبہات ہیں،آنگ سوچی
aung san suu kyi rohingyas reason doubt

میانمار کی رہنماء آنگ سان سوچی نے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کے چند دیہاتوں کا خالی کرایاگیا ہے مگر اس پر بڑھا چڑھا کر دعوے پیش کیے جارہے ہیں

اس حوالے سے امریکی دعوؤں پر بھی شکوک و شبہات ہیں،امریکی ٹی وی کے مطابق ایک انٹرویومیں میانمار کی رہنماء آنگ سان سوچی نے کہا کہ اس شورش زدہ علاقے میں مسلمانوں کی کثر تعداد موجود ہے جبکہ آبادی کے نصف حصے سے بھی کم علاقے خالی کرائے گئے ہیں تاہم اس حوالے سے امریکی دعوؤں پر شکوک و شبہات ہیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں