پولیس ا سٹیشن پرحملہ ،بڑے پیمانے پرپولیس اہلکارجاں بحق
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
attack police afghanistan

افغانستان ، طالبان کا پولیس اسٹیشن پر حملہ ، 13 پولیس اہلکار ہلاک ، 4 لاپتہ

افغانستان میں طالبان کے ایک پولیس اسٹیشن پر حملے میں کم از کم تیرہ سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں ۔  صوبائی پولیس کے نائب سربراہ محمد غوث مالیار نے  بتایا کہ بڑی تعداد میں طالبان نے ضلع باکوا کے پولیس اسٹیشن پر اچانک دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں تیرہ پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے حملے میں متعدد پولیس گاڑیاں او حکومتی عمارات بھی تباہ ہوگئیں حملہ آوروں نے پولیس کے بھاری تعداد میں ہتھیار بھی قبضے میں لے لئے عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حملے کے بعد چار پولیس اہلکار لاپتہ بھی ہوگئے ہیں جن کے بارے میں شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ انہوں نے طالبان کیلئے سہولت کار کا کردارادا کیا ہے

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں