فوجی قافلے پر حملہ ، 3 فوجی جاں بحق
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
attack army turkey

ترکی میں کرد جنگجووں کی طرف سے کیے گئے ایک بم حملے کے نتیجے میں 3ترک فوجی مارے گئے ہیں۔

جنوبی شہر دیار بکر میں حکام نے بتایا ہے کہ عراق کی سرحد سے متصل ترک علاقے میں یہ ہلاکتیں اس وقت ہوئیں، جب سکیورٹی فورسز کردستان ورکرز پارٹی کے خلاف ایک کارروائی کر رہی تھیں۔حکام نے البتہ کہا ہے کہ اس کارروائی میں پانچ کرد باغی بھی مارے گئے۔کرد باغیوں کی بغاوت کی وجہ سے سن انیس سو چوراسی سے اب تک کم ازکم چالیس ہزار افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں