پاکستان سمیت کئی ممالک میں واٹس ایپ سروس معطل، صارفین کو شدید پریشانی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
whatsapp twitter pakistan

پاکستان سمیت کئی ممالک میں واٹس ایپ سروس معطل ہو گئی جس سے صارفین کو شدید پریشانی کا سامنا ہے اور ٹوئٹر پر صارفین نے شکایات کے انبار لگا دیئے ۔

 پاکستان سمیت کئی ممالک میں اچانک واٹس ایپ سروس معطل ہو گئی جس سے صارفین کو رابطے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شکایات کے انبار لگا دیئے۔آئی ٹی ماہرین کے مطابق سروس کی معطلی سرورز ڈاؤن ہونے کے سبب ہوئی جس کی بحالی کا کام جاری ہے،رواں برس واٹس ایپ کی سروس پہلی بار تعطل کا شکار ہوئی ہے،دوسری جانب سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر لوگ واٹس ایپ سروس کی معطلی پر تبصرے کررہے ہیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں