انسٹاگرام استعمال کرنے والوں کیلئے خوشخبری
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
video call feature instagram

 انسٹاگرام اپنے فیچرز میں نیا اضافہ کرنے جارہا ہے اور جلد ہی اپلیکیشن سے آڈیو اور ویڈیو کالز کی جاسکیں گی۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق فیچر کے متعارف ہونے کے بعد انسٹاگرام صارفین کو اپنے دوستوں سے آڈیو یا ویڈیو کال کے ذریعے منسلک ہونےکے لیے دیگر اپلیکیشنز کی ضرورت نہیں رہے گی۔انسٹاگرام نے دونوں فیچرز کو آزمائش کیلئے پیش کردیا ہے تاہم ابھی اس بات کا حتمی اعلان نہیں کیا گیا کہ تمام صارفین کے لئے فیچر کو کب پیش کیا جائے گے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں