پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار میں گنجائش سے دوگنا سے زائد اضافہ ہوگیا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
speed african internet

لک کے انٹرنیٹ بینڈ وڈتھ میں اضافے کی خاطر اسے سب سے بڑے ڈیٹا کیبل سے منسلک کردیا گیا ہے جس کے بعد ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار میں گنجائش سے دوگنا سے زائد اضافہ ہوگیا ہے

اور اس نے کام کا آغاز کردیا ہے۔ملکی انٹرنیٹ کو نئی سب میرین کیبل اے اے ای ون(ایشیا، افریقہ یورپ I)، سی می وی فور کیبل کے ساتھ منسلک کیا گیا ہے جس کی رفتار 1.28ٹیرا بائٹس ہے ۔اس سے قبل انٹرنیٹ سی می وی فائیو کیبل کے ساتھ منسلک تھا جس کی رفتار1 اعشاریہ 24ٹیرابائٹس تھی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ملک کو چالیس ٹیرابائٹس فی سیکنڈ کیبل کے ساتھ جوڑا گیا ہے جس سے انٹرنیٹ کی لاگت میں کمی اور سپیڈ بہتر ہوگی انٹرنیٹ ٹی وی دیکھنے کے رجحان میں بھی اضافہ ہوگا۔ 

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں