نوکیا نے اپنے نئے موبائل فون میں پانچ لینز متعارف کروانے کا اعلان کر دیا
smart phone lenses nokia camera

دنیا کی معروف موبائل کمپنی نوکیا نے اپنے نئے موبائل فون میں پانچ لینز متعارف کروانے کا اعلان کر دیا ہے ، اس کی متوقع تصویر بھی شیئر کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق دنیا کی معروف موبائل کمپنی نوکیا نے اپنے نئے موبائل فون پیور 9 میں پانچ لینز متعارف کروانے کا اعلان کر دیا ہے . پانچ لینز کیساتھ کیمرہ بہترین رزلٹ پیش کرے گا ، موبائل فون کا ڈیزائن نوکیا 7.1 اور 8.1 سے مماثلت رکھتا ہے ۔ نوکیا پیور 9 کو متوقع طور پر 24 فروری کو ریلیز کیا جا سکتا ہے

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں