سم کی طرح موبائل فون بھی نام کے ساتھ جاری کرنے کا فیصلہ، چوری، ڈکیتی کی صورت میں بلاک کروایا جاسکے
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
mobile phone robbery sims

 حکومت نے موبائل سم کی طرح موبائل فون سبھی نام کے ساتھ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کیلئے اقدامات کی ہدایات جاری کردی ہے۔ 

 اس فیصلے پر عملدرآمد کے بعد موبائل فون بھی بائیومیٹرک تصدیق کے ساتھ خریدا جاسکے گا اور سم کی طرح محفوظ رہ سکے گا۔ سم کی طرح موبائل کمپنی کے فرنچائز پر جاکر موبائل فون بلاک کروایا جاسکے گا۔ اس سے موبائل فون کی چوری، ڈکیتی کی وارداتیں ختم ہوسکیں گی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں