واٹس ایپ صارفین کیلئےاہم خبر،پابندی لگ گئی
messages fake news banned whatsapp

اب ایک میسج بیس سے زیادہ مرتبہ نہیں کرسکیں گے، واٹس ایپ انتظامیہ نے جعلی وائرل افواہوں کو روکنے کے لیے پابندی عائد کردی۔

تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ نے رواں سال جعلی وائرل افواہوں کو پھیلنے سے روکنے کے لیے دنیا بھر میں اپنے تمام صارفین پر پیغامات آگے 20 افراد تک فارورڈ کرنے کی پابندی عائد کی تھی، اس سے پہلے دنیا کی مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن میں صارفین جتنے مرضی افراد اور گروپس کو پیغامات بیک وقت فارورڈ کرسکتے تھے، اب واٹس ایپ نے فارورڈ میسجز کی تعداد کو مزید محدود کردیا ہے۔ امریکی میڈیاواٹس ایپ کے ذریعے وائرل ہونے والے جعلی پیغامات کو مزید پھیلنے سےروکنے کے لیے گذشتہ 2 برسوں میںبھارتمیں 40 سے زائد افراد جبکہ میکسیکو میں گذشتہ ماہ 2 افراد کو زندہ جلا دیا گیا تھا,قبل ازیں واٹس ایپ کی جانب سے فارورڈ میسج لیبلدنیابھر میں متعارف کروایا گیا تھا تاکہ لوگوں کو معلوم ہوسکے کہ ان کو بھیجا گیا پیغام خود لکھ کر بھیجا گیا ہے یا پھر اسے فارورڈ کیا گیا ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں