سیلفی اسٹک کے بعد سیلفی ڈرون متعارف
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
introduced drone selfie

ڈرون سیلفی کو خصوصی ایپ کے ذریعے اسمارٹ موبائل سے منسلک کیا جاتا ہے

پیوٹو ریکو کی کمپنی نے سال 2018 کو سیلفی کے لیے اہم سمجھتے ہوئے پہلی بار ایک ایسا ڈرون متعارف کرایا ہے، جسے کسی بھی اسمارٹ موبائل میں نصب کرکے اسے سیلفی کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اس ڈرون سیلفی کو خصوصی ایپ کے ذریعے اسمارٹ موبائل سے منسلک کیا جاتا ہے، جو 45 فٹ کی اونچائی یا دوری سے سیلفی کھینچنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں