لنکڈ ان کا " لائیو ویڈیو اسٹریمنگ" نامی فیچر جلد متعارف کرنے کا اعلان
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
announcement linked in introduced feature

روزگار کے مواقع فراہم کرنے والی ایپلیکیشن لنکڈ ان نے " لائیو ویڈیو اسٹریمنگ" نامی فیچر جلد متعارف کرنے کا اعلان کر دیا۔

جس کا مقصد کمپنی کی کسی بھی سرگرمی سے صارف کو بروقت آگاہ رکھنا ہے۔ حکام کے مطابق روزگار کے مواقع فراہم کرنے والی ایپلیکیشن لنکڈ ان کا فیچر  " لائیو ویڈیو اسٹریمنگ"سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک اور انسٹا گرام کے لائیو فیچر کی طرح ہی کام کرے گا جبکہ ابتدائی مرحلے میں اسے جلد امریکہ میں متعارف کرایا جائے گا بعد ازاں کمپنی اسے تمام صارفین کو مہیا کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔" لائیو ویڈیو اسٹریمنگ" نامی فیچر کا مقصد کمپنی کی کسی بھی سرگرمی سے صارف کو بروقت آگاہ رکھنا ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں