وزیراعظم نے بھی یونس خان بارے دھماکے دار اعلان کردیا
younus khan congratulated prime minister

وزیراعظم کی 10ہزار رنز بنانے پر یونس خان کو مبارکباد

وزیراعظم محمد نواز شریف نے قومی کرکٹر یونس خان کو ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم کو یونس خان کی کامیابی پر فخر ہے‘ یونس خان کی کامیابی پاکستان کرکٹرز کی صلاحیتوں اور سخت محنت کی عکاس ہے۔ پیر کو وزیراعظم نواز شریف نے یونس خان کو ٹیسٹ کرکٹ میں دس ہزار رنز مکمل کرنے پر مبارکباد دی۔ وزیراعظم نے کہا کہ پوری قوم کو یونس خان کی کامیابی پر فخر ہے یونس خان کی کامیابی پاکستانی کرکٹرز کی صلاحیتوں اور سخت محنت کی عکاس ہے۔ پوری قوم کو فخر ہے ، کامیابی پاکستانی کرکٹرز کی ٹیلنٹ اور سخت محنت کا مظہر ہے ۔ یاد رہے یونس خان کل ویسٹ انڈیز کیخلاف دس ہزار رنز بنا کر پاکستان کے پہلے اور دنیا کے 13ویں کھلاڑی بن گئے ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں