جنوبی افریقی خواتین کرکٹرز کی آپس میں شادی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
women cricket marriage

جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم کرکٹ کی کپتان ڈین وین نیکرک اور آل راﺅنڈر ماریزانے کیپ نے شادی کرلی۔

کیپ نے شادی کی خبر اور تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کیں۔ دونوں میں کئی قدریں مشترک ہیں، انہوں نے انٹر نیشنل ڈیبیو صرف 2 دن کے وقفے میں ایک ہی ایونٹ 2009 کے ویمنز ورلڈ کپ کے دوران کیا تھا۔

دونوں نے ایک ہی ٹیسٹ بھارت کے خلاف کھیل رکھا ہے۔ اتفاق سے دونوں نے 82 ون ڈے 56 ٹی 20 میچ کھیل رکھے ہیں اور ایک ساتھ آسٹریلیا کی ویمنز بگ بیش لیگ میں سڈنی سکسرز کی نمائندگی کرتی ہیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں