پاکستان کے پاس میچ ونر ہیں، مصباح الحق
winner match misbah ul haq

سابق کپتان مصباح الحق نے کہا کہ قومی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف جاری سیریز میں کامیابی سے ہمکنار ہوسکتی ہے۔

پاکستان اسکواڈ میں ایسے باصلاحیت کھلاڑی موجود ہیں جو اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت ٹیم کو فتح دلوانے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں، ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ کپتان نے کہا کہ ٹی ٹین مختصر طرز کی کرکٹ میں تیزی سے اپنی جگہ بنارہی ہے اور اس کرکٹ کو شائقین میں بھی مقبولیت اور توجہ حاصل ہورہی ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں