کرکٹرکرس گیل نے انوکھی پیشکش کردی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
unique offer cricketer

مشہورویسٹ انڈین کرکٹرکرس گیل نے ایک انوکھی آفرکرتے ہوئے کہا ہے کہ جس کو دلچسپی ہے کہ کیا ہوا تھا، وہ مال نکالے تو گیل سب بتادیں گے۔دراصل ہوا تھا کچھ یوں کہ گیل پر ایک خاتون نے بدتمیزی کا الزام عائد کیا تھا

 خاتون مساجرمس رسل کے مطابق دوہزار پندرہ ورلڈ کپ کے دوران گیل کے رویے کی وجہ سے وہ نان اسٹاپ روتی رہی تھیں۔ کرس گیل نے یہ کیس جیت لیا مگر اب انہو ں نے معاملے سے متعلق جاننے کے خواہشمند افراد کے لیے ایک انوکھی آفر کردی ہے۔اس سے متعلق جاننے والوں کے لیے کرس گیل کا کہنا ہے کہ جس کو یہ معلوم کرنا ہے کہ اصل میں کیا ہوا تھا ، وہ پیسے خرچ کرے ، انکی آفر تین لاکھ امریکی ڈالرز سے شروع ہوتی ہے۔گیل کے مطابق انٹرویو کرنے والے کوجمیکا آنے پڑے گا ، پھر جو چاہو سو پوچھو۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں