کرکٹر محمد نواز، سوئمنگ پول اور نامعلوم لڑکی، تصاویر سوشل میڈیا پر لیک ہوئیں تو ہنگامہ برپا ہو گیا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
swiming pool girl cricketer

قومی کرکٹر محمد نواز کی ایک ’نامعلوم‘ لڑکی کیساتھ لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں جنہیں دیکھنے والے حیرت میں مبتلا ہیں اور جاننا چاہتے ہیں کہ آخر یہ کون ہے۔

یہ تصاویر سوئمنگ پول کے قریب لی گئیں جن میں محمد نواز لڑکی کے کندھے پر ہاتھ رکھے کھڑے ہیں جبکہ اس کے علاوہ لڑکی کی اکیلے لی گئی تصویر بھی ہے۔سوشل میڈیا پر یہ تصاویر وائرل ہوئیں تو دیکھنے والے حیرت میں مبتلا ہو گئے اور پوچھنے لگے آخر یہ کون ہے۔ ایک صارف نے تو اس لڑکی کو محمد نواز کی منگیتر قرار دیدیا تاہم اس سے متعلق تصدیق نہیں ہو سکی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں