شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں
shoaib malik social media sania mirza

بھارتی ٹینس سٹار اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملکی اہلیہ ثانیہ مرزا جن کو پاکستانیوں کی بھابھی بھی کہا جاتا ہے آئے دنوں اپنی تصاویر اور پیغامات کی وجہ سے خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں۔

اب کی بار ایک مرتبہ پھر ثانیہ مرزا نے اپنے مداحوں کیلئے ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی کہ دیکھ کر دیں کہ دیکھ کر پاکستانی بے اختیار کہہ اٹھے واہ بھابھی بہت پیاری لگ رہی ہیں۔خیال رہے کہ ثانیہ مرزا امید سے ہیں جس کی وجہ سے وہ ٹینس کے میدان میں بھی دکھائی نہیں دے رہی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر شیئر کی گئی تصاویر میں ثانیہ مرزا نے نیلے اور سرخ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ کافی پرکشش اور خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔ تصاویر دیکھنے کے بعد ان کے مداحوں کی جانب سے سراہا جارہا ہے اور مختلف قسم کے کمنٹس بھی دیئے جارہے ہیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں