چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے سابق کرکٹر سرفراز نواز کے خلاف توہین عدالت کی نئی درخواست دائرکردی
sarfaraz court najam sethi

نجم سیٹھی نے سابق کرکٹر سرفراز نواز کے خلاف توہین عدالت کی نئی درخواست دائرکردی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے سابق کرکٹر سرفراز نواز کے خلاف سیشن عدالت میں توہین عدالت کی نئی درخواست دائرکردی ۔عدالت نے سرفراز نواز کو 29نومبرکے لئے نوٹس جاری کردیاہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں