آفریدی اور زلمی کیلیے ہربھجن سنگھ کی جانب سے منفرد پیغام
psl harbhajan singh fans shahid afridi

 بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن سے قبل شاہد آفریدی اور ان کی ٹیم پشاور زلمی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

ہربھجن سنگھ نے شاہد آفریدی اور ان کی ٹیم پشاور زلمی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار ایک ویڈیو پیغام میں جاری کیا جس میں انھوں نے پشاور زلمی کے کامیاب رہنے کی بھی امید ظاہر کی ہے۔ ماضی میں فیلڈ میں ہربھجن اور آفریدی کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوچکا مگر آف دی فیلڈ وہ ایک دوسرے کے دوست ہیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں