نواز شریف کو نااہل کروا کر ”پانامہ“ خود اہل ہو گیا، ایسی خبر آ گئی کہ پاکستانیوں کیلئے ہنسی روکنا مشکل ہو جائے گا
  • 0
  • 1

http://tuition.com.pk
panama laughing nawaz sharif

پانامہ کی فٹ بال ٹیم نے تاریخ میں پہلی مرتبہ فیفا ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے جس پر پانامہ کے لوگ جشن منانے میں مصروف ہیں۔

فیفا ورلڈکپ 2018ءمیں روس میں کھیلا جائے گا اور دلچسپ امر یہ ہے کہ امریکی فٹ بال ٹیم اس ورلڈکپ میں جگہ بنانے میں ناکام ہوگئی ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں