بولر محمد عرفان کی والد ہ انتقال کر گئیں
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
muhammad irfan mother death

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عرفان کی والدہ انتقال کر گئیں ۔

محمد عرفان کی والدہ طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کر گئیں جن کی نمازجنازہ آبائی شہر میں ادا کی جائے گی ۔ محمد عرفان اس وقت قومی ٹیم کے ساتھ دورہ آسٹریلیا پر ہیں اور کچھ رعرصہ قبل انکے والد کا انتقال ہوا تھا ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں