مصباح الحق نےاپنےمستقبل کےحوالےسے بتادیا
islamabad united psl misbah ul haq

 قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ کپتان اور اسلام آباد یونائیٹیڈ کےکپتان مصباح الحق نے اپنے مستقبل کےحوالےسے بتادیا۔

مصباح الحق نےکہاکہ اس وقت میرا فوکس یہ ہےکہ ایسی ٹیم بناؤں جس میں نوجوان اور قومی ٹیم کے نئے کھلاڑی شاملہوں اور انھیں پاکستان کی قومی ٹیم کےلیے تیار کروں۔ انھوں نے مزید بتایاکہ خوشی ہےکہ اسلام آباد یونائیٹیڈ میں جتنےبھی نوجوان کھلاڑی آئےہیں انھوں نے زبردست پرفارم کیا۔مصباح الحق نے امید ظاہر کی کہ آگے بھی یہ ہی کوشش ہوگی کہ نوجوانوں کو گروم کروں

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں